مانندِ یاقوت تھے ہونٹ اس کے. اردو شاعری



مانندِ یاقوت تھے  ہونٹ اس کے
جام آنکھوں کا شراب جیسا تھا

لوگ دیتے ہیں تشبیہ پھولوں سے
وہ حقیقت میں  گلاب جیسا تھا

#ازقلم:زیب
Manind e yaqoot the hint us k,
Jaam aankhoon ka sharab jesa tha,.
Log dete hen tashbeeh folon se,
Wo hakikat me gulab jesa tha !

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے