ہمیں بھی دلربا کرے کوئی.urdu poetry


ہمیں بھی دلربا کرے کوئی
میرے حق میں دعا کرے کوئی
شہر سارا اندھوں سے بھرا ہے
تو کسی سے کیوں حیا کرے کوئی
ویرانی بھی چیختی ہے گھر میں
کان لگا کر سنا کرے کوئی
ہائے مقدر میں نہیں ملنا
اس مقدر کا کیا کرے کوئی
احمد

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے